مکتفی بالذات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - آپ اپنی ضرورت پوری کرنے والا، بقدر ضرورت کافی: (مجازاً) خودکفیل۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - آپ اپنی ضرورت پوری کرنے والا، بقدر ضرورت کافی: (مجازاً) خودکفیل۔